: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
قومی راجدھانی دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں آج بھی کہرے کی وجہ سے ٹریفک متاثر رہا جس کا سب سے زیادہ اثر ریلوے خدمات پر نظر آیا۔کہرے کی وجہ سے دہلی آنے والی 32ٹرینیں اپنے مقررہ وقت سے تاخیر سے
چل رہی
ہیں جبکہ پانچ کے اوقات کو پھر سے طے کئے گئے ہیں اور تین ٹرینوں کو منسوخ
کردیا گیا۔محکمہ م وسمیات کے افسر نے بتایا کہ کل کے 8.6ڈگری سیلسیس کے مقابلہ میں آج کم ازکم درجہ حرارت 9.5ڈگری درج کیا گیا۔